شکایات

پی ایم آئی سی کی شکایات اور وسل بلو پالیسی

پی ایم آئی سی کی شکایات اور وسل بلو پالیسی کا مقصد پی ایم آئی سی کے تمام سٹیک ہولڈرز کو کسی بھی قسم کی بے قاعدگیوں، مالی بے ضابطگیوں، فراڈ اور دھوکہ دہی، ملازمین کے خلاف ہراسگی ، مس کنڈکٹ کو روکنے اور غلط کام کے بارے میں بلا خوف و خطر بات کرنے کےلئے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے ۔

مذکورہ بالا کے بارے میں کسی بھی شکایت کےلئے پی ایم آئی سی کو ای میل کریں: [email protected], [email protected]