ہمارےکام

فنانسنگ اینڈ انوسٹینگ سلوشنز

ایک اعلیٰ ادارے کے طور پر ہم ایسے حل فراہم کریں گے جن کے مائیکرو فنانس کلائنٹس اور مالیاتی نظام کے لئے مثبت سماجی اور معاشی اثرات مرتب ہوں۔ ہول سیل قرض کے ذریعے اس وقت مائیکرو فنانس فراہم کرنے والے 25 اداروں کو خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ہمارا کام کلائنٹس کی ضروریات کا ادراک فراہم کرنا ہے اور ہم اپنے کام کے ذریعے ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نئے فنانشیل پرودکٹس متعارف کرواتے ہیں۔

ہول سیل قرض

صلاح کاری

اسٹریٹجک سرمایہ کاری

مارکیٹ ایکٹر بننے کے بجائے جو صرف فنڈنگ ​​کے خلا کو پُر کرنے کے لیے قدم بڑھاتا ہے، پی ایم آئی سی ایسی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جو مالی شمولیت کو بڑھاتی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم مالیاتی خدمات تک مساوی رسائی کے لیےسازگار ماحول اور نظام میں بہتری کے لیے سرمایہ کاری کرتے ہیں ۔